the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔یکم جولائی(اعتماد نیوز)چینائی میں ایک عمارت کے انہدام کے حادثہ میں مہلوکین کی تعداد 27ہوگئی۔ عمارت کے کھنڈرات سے آج چار مزید نعشوں کو نکالا گیا۔ جبکہ قابل غور بات یہ ہے کہ اس



حادثہ کے تین دن بعد ایک خاتون کو کھنڈرات سے زخمی حالت میں نکالا گیا۔ وہ وہ ہنوز بقید حیات ہے۔ ایک اندازہ کے مطابق ان کھنڈرات کے نیچے مزید 20سے زائد افراد کی نعشیں موجود ہیں۔ امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.